Homeخبریںتربت ، کلاتک میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

تربت ، کلاتک میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

تربت (ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق تربت کے گاؤںکلاتک مرمر کراس میں ایک شخص قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق کلاتک کے نزدیک مرمر کراس پر ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے ۔

لیویز فورس اس علاقہ کی جانب روانہ کردی گئی ہے تاہم ابھی تک قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔

Exit mobile version