Homeخبریںتربت: تجابان سنگ کلات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص...

تربت: تجابان سنگ کلات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

تربت ( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق تربت میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل ہوگیا۔پولیس کے مطابق رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے سنگ آباد میں شادی کی ایک تقریب کے دوران فائرنگ کرکے تجابان کے رہائشی سیٹھ وشدل کے بھتیجے اور ڈاکٹر ظفر بلوچ کے بڑے بھائی دلاور واحد کو ہلاک کردیا۔

Exit mobile version