Home خبریں تربت: فورسز قافلے پر مسلح افراد کا شدید حملہ

تربت: فورسز قافلے پر مسلح افراد کا شدید حملہ

0

تربت (ہمگام نیوز ) کیچ کے مرکزی شہر تربت میں فورسز قافلے کو حملے کا نشانہ نبایا گیا ہے

ذرائع کے مطابق تربت سیٹلائٹ ٹاؤن میں نامعلوم مسلح افراد نے گھات لگا کر فورسز قافلے پر شدید نوعیت کا حملہ کیا ہے ۔

حملے میں فورسز کو جانی نقصان کے اطلاعات ہیں، حملے کے بعد فورسز نے عام آبادی پر فائرنگ کیا ہے جس کے نتیجے میں شعیب ولد دین محمد ساکن دشت اپسی گز (حال بہمن) زخمی ہوگیا ہے ۔

Exit mobile version