پیر, مئی 20, 2024
ہومخبریںتربت: مسلح افراد نے سی پیک روڈ کو بند کرکے چیکنگ کے...

تربت: مسلح افراد نے سی پیک روڈ کو بند کرکے چیکنگ کے بعد پنجاب جانے والے ٹرالروں کو نزرآتش کردیا ۔

تربت (ہمگام نیوز ) کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے جوسک میں نامعلوم مسلح افراد نے سی پیک سڑک کو بند کرکے گاڈیوں کے چیکنگ کے بعد پنجاب جانے والے ٹرالروں کو نزرآتش کردیا ۔

ذرائع کے مطابق ٹرالرز گوادر سے پنجاب جارہے تھے، مسلح افراد نے ڈرائیوروں کو تنبیہہ کے بعد چھوڈ دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز