Homeخبریںتربت میں ایف سی کی چوکی پر دستی بم حملہ

تربت میں ایف سی کی چوکی پر دستی بم حملہ

 

کیچ (ھمگام نیوز) تربت میں ایف سی کی چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا گیا- اطلاعات کے مطابق تربت کے ائیر پورٹ چوک پر واقع ایف سی کی چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔

 

حملے میں نقصان کے حوالے سے حکام خاموش ہے۔ تربت میں ایسی کارراوائیاں اکثر بلوچ مسلح تنظیمیں قبول کرتی آئی ہیں تاہم اس حملے کی زمےداری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی۔

Exit mobile version