Homeخبریںتمپ سے چار روز پرانی لاش ملی ہے: لیویز ذرائع

تمپ سے چار روز پرانی لاش ملی ہے: لیویز ذرائع

کیچ (ہمگام نیوز) تمپ سے ایک نامعلوم شخص کی چار روز پرانی لاش ملی ہے۔ لیویز ذرائع کے بقول تمپ کے شہید میر جان میرل روڈ پر ایک پل سے نامعلوم شخص کی چار روز پرانی لاش ملی ہے۔

 

لیویز ذرائع کے مطابق لاش کو شناخت کیلئے تمپ کے سول اسپتال میں منتقل کردیا گیا تاہم شناخت نا ہونے کی صورت میں لاش کو تربت پولیس نے ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا ہے۔

Exit mobile version