Homeخبریںتمپ: فائرنگ سے 2 سگے بھائیاں جاں بحق

تمپ: فائرنگ سے 2 سگے بھائیاں جاں بحق

کیچ (ہمگام نیوز) تحصیل تمپ کے نواحی علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو سگے بھائیوں کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔

فائرنگ کا واقعہ نظرآباد میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد گھر میں گھس کر فائرنگ کرگئے۔

فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے دونوں سگے بھائیوں کی شناخت نادل عرف گنگا اور نسیم پسران ولد جمعہ ساکن نظرآباد کے نام سے ہوئی ہیں۔

آخری اطلاعات تک مزکورہ دونوں سگے بھائیوں کے قتل کے محرکات معلوم نہ کیے جاسکے۔

Exit mobile version