ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںساوتھ کوریا۔ پاکستانی ایٹمی دھماکوں کے خلاف احتجاج

ساوتھ کوریا۔ پاکستانی ایٹمی دھماکوں کے خلاف احتجاج

 ساوتھ کوریا( ہمگام نیوز) بلوچ سیاسی کارکنوں نے بلوچ قوم دوست حیربیار مری کی اپیل پر بلوچستان سمیت دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ساوتھ کوریا میں بھی بلوچ سیاسی کارکنوں نے بلوچستان میں پاکستانی ایٹمی دھماکوں کے خلاف احتاج کیا اور پبلک مقام پہ ہاتھوں میں ایٹمی دھماکوں کے خلاف بینر اٹھا کے احتاج کیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز