Home خبریں جمعہ خونین کا احتجاجی سلسلہ جاری ہے ، اس جمعہ میں مظاہرین...

جمعہ خونین کا احتجاجی سلسلہ جاری ہے ، اس جمعہ میں مظاہرین نے زاہدان کی شاہراہوں پر خاموش مارچ کیا

0
دزاپ(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بروز جمعہ کو دزاپ میں جمعہ کی نماز کے بعد بلوچ مظاہرین نے جمعہ خونین کی احتجاجی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے مولوی عبدالحمید کی درخواست پر خاموش مارچ کیا۔ جبکہ دوسری جانب قابض ایرانی فورسز نے زاہدان(دزاپ) کے تمام شاہراہوں اور گلیوں پر گشت لگا کر تمام داخلی و خارجی راہوں کو بند کر رکھا تھا ۔  

Exit mobile version