Home خبریں حکومت نے اگر سنجیدگی نہ دکھائی تو احتجاجی کیمپ کو وزیراعلی ہاوس...

حکومت نے اگر سنجیدگی نہ دکھائی تو احتجاجی کیمپ کو وزیراعلی ہاوس کے سامنے شفٹ کیاجائیگا: وائس فاربلوچ مسنگ پرسنز

0
کوئٹہ ( ہمگام نیوز )‏ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز اور اسیران کے لواحقین نے سماجی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ کوئٹہ کے اس یخ بستہ اور شدید سردی میں میں بیھٹے ہمارے پرامن احتجاج سے اس حکومت پر کوئی اثر نہیں پڑ رہا. ہم نے حکومتی اداروں کی طرف سے دی گئی ٹائم لائن کا دورانیہ صبر سے گزارامثبت پیش رفت کی بجائے پروپیگنڈہ اور دھمکیاں دی گئیں اگر سنجیدگی نہ دکھائی تو کیمپ کو وزیر اعلیٰ ہاوس کے سامنے شفٹ کیا جائے گا

Exit mobile version