Home خبریں چمن میں دھماکہ ، تین افراد زخمی

چمن میں دھماکہ ، تین افراد زخمی

0
چمن (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق چمن میں دھماکے کے نتیجے سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق چمن میں سبزی منڈی کے قریب دھماکہ ہوئی، جس کے نتیجے سے بہاول خان اچکزئی سمیت دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زرائع کے مطابق زخمیوں کو اہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق بم بہاول خان اچکزئی کے دکان کے سامنے نصب کیا گیا تھا۔ ۔

Exit mobile version