Homeخبریںخاران: قابض پاکستانی فورسز نے ناکہ بندی کے دوران ایک راہگیر کو...

خاران: قابض پاکستانی فورسز نے ناکہ بندی کے دوران ایک راہگیر کو سول اسپتال روڈ سے اغواء کر لیا. 

آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر خاران میں زور دار دھماکہ اور شدید فائرنگ کی آوازیں سنائی دی گئی۔

حملے کے بعد پاکستانی فورسز نے علاقے میں مختلف مقامات پر ناکہ بندی کی، اس دوران ایف سی اہلکاروں نے سول ہسپتال کے سامنے سے ایک راہگیر کو شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت نہیں ہو سکی.

Exit mobile version