Homeخبریںخضدار، پتھر سے لوڈ ٹرک حادثے کا شکار، دوافراد زخمی

خضدار، پتھر سے لوڈ ٹرک حادثے کا شکار، دوافراد زخمی

خضدار(ہمگـام نیوز ) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق خضدار قومی شاہراہ وڈھ رستم آباد کےایریا میں پتھر سے لوڈ فرش باڈی ٹرک حادثے کا شکار دوافراد زخمی تفصیلات کے مطابق وڈھ رستم آباد کے قریب پتھر سے لوڈ فرش باڈی حادثے کا شکار دوافراد زخمی حادثے کاشکار ہونے والے فرش باڈی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی دیکھتے ہی دیکھتے پورے گاڑی کو لپیٹ میں لےلیا ہے ـ

Exit mobile version