Home خبریں دزاپ میں زلزلہ ہاسٹل کے 25 طلباء زخمی ہوگئے

دزاپ میں زلزلہ ہاسٹل کے 25 طلباء زخمی ہوگئے

0

دزاپ(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق آج صبح کو زاہدان میں خاتم الانبیا ہسپتال کے سربراہ نے کہا ہے کہ زاہدان میں زلزلے سے ایک ہاسٹل کی چھت گربے سے 25 طالبعلم زخمی ہوگئے ہیں جن ہسپتال منقتل کر دیا گیا ہے ۔

 ان زخمیوں پر ہاسٹل کے سامان گرنے یا سیڑھیوں سے نیچے جانے کے نتیجے میں سطحی چوٹیں آئیں اور ان میں سے کچھ لوگ ذہنی دباؤ اور تناؤ کا شکار بھی ہوئے ہیں

 واض رہے کہ اس حوالے سے زاہدان سے موصول ہونے والی تصاویر میں رہائشی مکانات، اسکولوں اور طلبہ کے ہاسٹل کو کافی نقصان پہنچنے کی نشاندہی کی گئی ہے۔

Exit mobile version