Homeخبریںدزاپ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

دزاپ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

دزاپ(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز منگل دزاپ کے علاقے جادہ قدیم پر نامعلوم مسلح افراد کی براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں ایک بلوچ شہری جان کی بازی ہار گیا۔

اس بلوچ شہری کی شناخت 25 سالہ ثناء اللہ آنشینی کے نام سے بتائی گئی جو کہ دزاپ (زاہدان) سے ہے۔

رپورٹ موصول ہونے تک حملہ آوروں کی شناخت اور محرکات کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔

Exit mobile version