Homeخبریںرکھنی میں خفیہ اداروں کے مقاصد کیلئے استعمال ہونے والے عمارت پر...

رکھنی میں خفیہ اداروں کے مقاصد کیلئے استعمال ہونے والے عمارت پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

بارکھان (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہےکہ ہمارے سرمچاروں نے بارکھان کے علاقے رکھنی میں ایک نام نہاد سرکاری عمارت کو دستی بم سے نشانہ بنایا، مذکورہ عمارت علاقے میں پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کے درپردہ مقاصد و مفادات کیلئے استعمال ہورہا تھا۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

Exit mobile version