Homeخبریںزاہدان کے مختلف علاقوں میں ایرانی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں شہریوں کی...

زاہدان کے مختلف علاقوں میں ایرانی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں شہریوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریاں

زاہدان ( ہمگام نیوز ) رسانک کے مطابق، آج 27 جنوری بروز جمعہ قابض ایرانی فوج اور سیکورٹی فورسز نے زاہدان کے مختلف علاقوں میں عوامی احتجاج کے بعد بڑی تعداد میں بلوچ شہریوں کو بڑے پیمانے پر پرتشدد انداز میں گرفتار کیا ہے ۔

 بتایا جاتا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے بڑی تعداد میں حراست میں لیے گئے افراد کو بس کے ذریعے نامعلوم مقام پر لے جایا ہے اور حراست میں لیے گئے افراد میں مکی مسجد کے ارکان اور 18 سال سے کم عمر کے نوجوان بھی شامل ہیں۔

Exit mobile version