Homeخبریںزہری میں فائرنگ سے چاچا اور بھتیجا جاں بحق

زہری میں فائرنگ سے چاچا اور بھتیجا جاں بحق

 

خضدار (ھمگام نیوز) زہری میں فائرنگ سے چاچا اور بھتیجا جاں بحق تفصیلات کے مطابق زہری کے علاقے گنکو میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے نزیر احمد ولد رحیم بخش شاہوزئی اور عبدالوحید ولد علی احمد شاہوزئی جاں بحق ہوگئے۔

لیویز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رات گئے پیش آیا ہے اور جاں بحق ہونے والوں میں چاچا اور بھتیجا شامل ہیں۔

Exit mobile version