پیر, مئی 20, 2024
ہومخبریںسات اکتوبر سے اب تک غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں 34,844 فلسطینی...

سات اکتوبر سے اب تک غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں 34,844 فلسطینی ہلاک: وزارت صحت

غزہ کی وزارتِ صحت نے بدھ کو بتایا کہ سات اکتوبر سے اب تک حماس-اسرائیل جنگ میں فلسطینی علاقے میں کم از کم 34,844 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔

 

وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مذکورہ تعداد میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی تقریباً 55 اموات شامل ہیں۔ نیز وزارت نے کہا کہ سات اکتوبر کے حملے کے نتیجے میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے 78،404 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز