Homeخبریںسات سالوں سے قابض پاکستانی عقوبت خانوں سے آواران کے دو لاپتہ...

سات سالوں سے قابض پاکستانی عقوبت خانوں سے آواران کے دو لاپتہ بلوچ فرزند بازیاب ہوگئے

آواران(ہمگام نیوز ) سات سالوں سے بند قابض پاکستانی عقوبت خانوں سے آواران کے دو لاپتہ بلوچ فرزند بازیاب ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے دو بلوچ فرزند منیر ولد قادربخش ساکن آواران چیدگی اور سخی داد ساکن آواران کلرو گزشتہ ہفتے بازیاب ہو گئے ہیں، جنہیں سات سال قبل آواران ٹاؤن سے اغوا کرکے جمبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

Exit mobile version