ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںسویڈن: بلوچ سیاسی کارکنان کا پاکستانی ایٹمی ہتھیاروں کے خلاف مظاہرہ

سویڈن: بلوچ سیاسی کارکنان کا پاکستانی ایٹمی ہتھیاروں کے خلاف مظاہرہ

 سویڈن ( ہمگام نمائندہ خصوصی)  پاکستان کی جانب سے بلوچستان میں ایٹمی دھماکوں کے خلاف اعلان کردہ شیڈول کے دوسرے مرحلے میں بھی سویڈن میں بلوچ سیاسی کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ، واضح رہے کہ بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری اور اس کے فکری دوستوں نے بلوچستان سمیت دنیا کے دیگر بہت سے ممالک میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا تھا جس کے پہلے مرحلے میں جرمنی، سویڈن، کینیڈا، اور لندن میں مظاہرے ہوئیں جبکہ دوسرے مرحلے میں 28 مئی کے دن پر بھی جرمنی، ساوتھ کوریا، لندن، اور بلوچستان میں مظاہرے کئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز