یکشنبه, می 12, 2024
Homeخبریںسبی :پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ,تین اہلکار ہلاک

سبی :پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ,تین اہلکار ہلاک

سبی (ہمگام نیوز)سبی کے علاقے ارنڈ میں واقع پاکستانی سیکورٹی فورسز کے ایک چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کی طرف سے حملہ کیا گیا ہے۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے ایف سی چیک پوست پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں تین ایف سی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز