Homeپھانسیاںکہنوج جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

کہنوج جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

کہنوج(ہمگام نیوز) اطلاع کے گزشتہ روز جمعرات کی صبح کو کہنوج جیل میں قتل کے الزام میں ایک بلوچ قیدی کی سزائے موت پر عمل درآمد کرکے سے پھانسی دے دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر کہنوج کی جیل میں جمعرات کی صبح کو ایک بلوچ قیدی 45 سالہ محمود بامری ولد نشان ساکن زھکلوت جاموزیاں کو پھانسی دے دی گئی ۔

  ذرائع کے مطابق محمود کو دسمبر 2017 میں سجاد جرجندی نامی ایک سیکیورٹی افسر کے ساتھ لڑائی اور اسے قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور اسے کہنوج کی فوجداری عدالت میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔

Exit mobile version