Home خبریں سراوان، ٹریفک حادثے میں دو افراد زخمی

سراوان، ٹریفک حادثے میں دو افراد زخمی

0

سراوان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز جمعرات کو گشت گاؤں کے قریب خاش سراوان محور پر دو فیول ٹینکرز آپس میں تصادم کے بعد دونوں ایندھن بردار گاڑیوں کے ڈرائیور زخمی ہوگئے۔

 زخمی سوختبران میں سے ایک کی شناخت زاہدان سے تعلق رکھنے والے "امید قلجائی" کے نام سے ہوئی ہے، اور دوسرے سوختبر کی شناخت رپورٹ موصول ہونے تک نہیں ہو سکی تھی۔

Exit mobile version