Home خبریں چابہار، ٹریفک حادثے بچہ سمیت ایک خاتون جانبحق، چار افراد زخمی

چابہار، ٹریفک حادثے بچہ سمیت ایک خاتون جانبحق، چار افراد زخمی

0

چابہار (ہمگام نیوز ) منگل کو چابہار تا بریس ایکسس پر ٹویوٹا فیول وین کی ٹکر کے نتیجے میں ایک ماں اور اس کا چار ماہ کا بچہ جانبحق ہوگئے جن میں بچے کا والد بھی زخمی ہوگیا ۔ جبکہ ایندھن بردار گاڑی کا ڈرائیور بھی زخمی ہوگئے

 رپورٹ کی تیاری تک اس واقعے میں جانبحق اور زخمی ہونے والوں کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے، کہا جا رہا ہے کہ دوسرے گاڑی میں سوار افراد ایک ہی خاندان کے افراد تھے جو مسافر گاڑی میں بریس جا رہے تھے۔

 کہا جاتا ہے کہ اس خاندان کا باپ اپنے پانچ سالہ بچے اور دو کاروں کے ڈرائیور سمیت زخمی ہو گئے جنہیں امام علی چابہار ہسپتال لے جایا گیا۔

Exit mobile version