Homeخبریںسریاب سے ایک شخص کی لاش برآمد

سریاب سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ (ہمگام نیوز) سریاب سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سریاب کے علاقے عوامی پیٹرول پمپ کے علاقے سے ایک نامعلوم الاسم شخص کی نعش برآمد ہوئی۔

لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا نعش ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے مردہ خانہ میں رکھ دی گئی ہے۔

Exit mobile version