ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںسوئ، بارودی سرنگ کا دھماک، کوئٹہ فائرنگ سے ایک شخص زخمی

سوئ، بارودی سرنگ کا دھماک، کوئٹہ فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کوئٹہ ( ھمگام نیوز) سوئ کے علاقے ٹلی مٹ میں سڑک پر نصب بارودی سرنگ کا دھماک ہوا جسکے نتیجے میں ایک ٹریکٹر اسکے زد میں آکر ڈرئیور زخمی ہوگئے لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی ڈریور کو اسپتال منقتل کردیا گیا ہے
‏دریں اثنا کوئٹہ میں ہدہ کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی پولیس لائن عمر رحمان زخمی جبکہ اسکا بھتیجا سب انسپکٹر تھانہ بجلی روڈ بلال الرحمن زخمی ہوئے ہیں
واضح رہے کہ ڈی ایس پی شمس الرحمان جو پولیس لائن دھماکے میں ہلاک ہوئے تھے زخمی ڈی ایس پی اسکا بھائی اور زخمی سب انسپکٹر بلال بیٹا ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز