سه‌شنبه, می 7, 2024
Homeخبریںسوراب کے علاقے سے مذید دو لاش برآمد

سوراب کے علاقے سے مذید دو لاش برآمد

کوئٹہ(ہمگام نیوز) سوراب کے نواحی علاقے کلغلی سے مذید دو نعشیں برآمد۔ خیال رہے کہ یہ آج  دن بھر برآمد ہونے والی  آٹھویں نعشیں ہیں، اس سے پہلے آج صبح اسی علاقے سے چار افراد کی لاش برآمد ہوئے تھے اور دو بسیمہ سے۔ تاہم ابھی تک انکی شناخت نہیں ہوسکی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز