ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںندرلینڈ: فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے پمفلٹ تقسیم

ندرلینڈ: فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے پمفلٹ تقسیم

ندرلینڈ (ہمگام نیوز)فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے ندرلینڈ museumplein ایمسٹر ڈیم میں 28 مئ بلوچستان میں پاکستانی ایٹمی دھماکوں کے خلاف پمفلٹ تقسیم کیا گیا ندرلینڈ کے علاقے museupleinایمسٹر ڈیم میں 28 مئی کی مناسبت سے فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے پمفلٹ تقسیم کیا گیا اور بلوچستان میں ایمٹی تابکاری اور وہاں پر ماحولیاتی تبدیلی اور نقصان کے بارے میں اطلاعات اور تفصیل فراہم کی گئی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز