پیر, مئی 20, 2024
ہومانٹرنشنلفن لینڈ دنیا کی خوش ترین ممالک میں سرفہرست ہے جبکہ قابض...

فن لینڈ دنیا کی خوش ترین ممالک میں سرفہرست ہے جبکہ قابض پاکستان 108نمبر پر ہے۔

نیویارک:(ہمگام نیوز )خوشی کے عالمی دن کے موقع پر اقوام متحدہ کے تعاون سے دنیا کے خوش ترین ممالک کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں پہلا نمبر فن لینڈ کا ہے۔

فن لینڈ نے سب سے زیادہ اسکور حاصل کرکے مسلسل 7 ویں سال نمبرون پوزیشن حاصل کی جبکہ ڈنمارک اور آئس لینڈ بھی بدستور دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے۔جبکہ قابض پاکستان کے حصے میں 108واں نمبر آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز