شنبه, آوریل 27, 2024
Homeانٹرنشنلقابض ترکی نے شام و عراق میں 38 کرد جنگجوؤں کو مارنے...

قابض ترکی نے شام و عراق میں 38 کرد جنگجوؤں کو مارنے کا دعویٰ کیا

انقراء : (ہمگام نیوز ) قابض ترکی کے وزارت قومی دفاع کی پریس بریفنگ میں بتایا گیا کہ ترکی جنگجوؤں کے خلاف جنگ جاری رے گا ۔

بیان میں کہا گیا کہ تمام دہشت گرد تنظیموں[ آزادی پسند تنظیم ] بالخصوص PKK/KCK/PYD-YPG، داعش  اور فیتو  کے خلاف جاری  آپریشنز  میں   گزشتہ ہفتے کے دوران عراق اور شام کے شمال سمیت 38 دہشت گردوں [ آزادی پسندوں]کو غیر  فعال  کر دیا گیا۔

بیان میں مزید دعویٰ کیا گیا کہ حبور میں سرحدی چوکی پر ایک پی کے کے جہد کار نے ہتھیار ڈال دیئے .

دوسری طرف علاقائی صورتحال پر نظر رکھنے والوں کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں ایران کا اثر کم کرنے کے لیے ترکی میدان میں کود پڑا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز