Homeخبریںقصرقند میں زمین کے تنازعہ پر،دو افراد قتل،دو زخمی

قصرقند میں زمین کے تنازعہ پر،دو افراد قتل،دو زخمی

 

قصرقند (ہمگام نیوز) قصرقند میں زمین کے تنازع پر دو افراد قتل اور دو زخمی ہوئے اطلاعات کے مطابق ایرانی زیر قبضہ بلوچستان میں زمین کے تنازعے پر 2 افراد قتل اور دو زخمی ہوئے۔

قتل ہونے والوں میں حسین باشندہ اور پیربخش رئیسی کی شناخت کی تصدیق ہو گئی ہے جن کا تعلق ھیت گاؤں قصرقند شہر سے ہے۔

تاہم اطلاع موصول ہونے کے وقت زخمی ہونے والے دیگر دو افراد کی شناخت دستیاب نہیں ہے۔

Exit mobile version