جمعه, می 17, 2024
Homeخبریںقلات میں زوردار دھماکہ

قلات میں زوردار دھماکہ

قلات(ہمگام نیوز) قلات طاقت ور دھماکے سے لرز اٹھاتاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی،آخری اطلاعات تک پولیس دھماکے کی جگہ کا تعین نہیں کر سکی۔ تفصیلات کے مطابق دن تقریباََ بارہ بجے کی قریب قلات ایک زور دار دھماکے سے لرز اٹھا جس سے لوگوں میں شدید خو ف ہراس پھیل گئی دھماکہ اتناشدید تھاکہ میلوں دور تک اسکی آواز سنی گئی تاہم کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی اور نہ ہی قلات پولیس دھماکے کی جگہ کا تعین کر سکی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز