Home خبریں قلعہ عبداللہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔

قلعہ عبداللہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔

0

قلعہ عبداللہ(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق قلعہ عبداللہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیاـ۔

رپورت کے مطابق قلعہ عبداللہ پیرعلیزئی میں مسلح افرادنے گاڑی میں سوار عبدالناصر کاکوزئی نامی شخص پر فائرنگ کرموقع سے فرار ہو گئےـ فائرنگ کے نتیجے میں عبدالناصر کاکوزئی موقع پر جاں بحق ہو گی۔

جاں بحق شخص کی لاش ہسپتال پہنچا کر ضروری کا رروائی کے بعد اہلخانہ کے حوالے کر دی گئی، مزید تحقیقات پولیس کر رہی ہے۔

Exit mobile version