Homeخبریںلسبیلہ سے قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ بزرگ شخص کی...

لسبیلہ سے قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ بزرگ شخص کی نعش برآمد

لسبیلہ ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے بیلہ کراس سے گزشتہ رواں سال 9 جولائی کو جبری طور پر لاپتا کیے گئے بزرگ شخص، ہیبتان ولد مالو مری، ساکن بیلہ، کی نعش گزشتہ دنوں حب ساکران روڈ پر غریب آباد کے قریب سڑک کنارے سے برآمد ہوئی۔ لاش پر تشدد اور گولیوں کے نشانات بھی موجود تھے۔

واضح رہے کہ بلوچستان میں جبری طور پر لاپتا کیے گئے افراد کے ماورائے عدالت قتل کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز