Homeخبریںلورالائی میں فائرنگ ایس ایچ او سمیت 2 پولیس ہلاک4اغواء

لورالائی میں فائرنگ ایس ایچ او سمیت 2 پولیس ہلاک4اغواء

لورالائی(ہمگام نیوز)لورالائی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے مسافر بس سے اتار کر ایس ایچ اواور 2پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیاجبکہ 4پولیس اہلکاروں کو اغواء کرکے ہمراہ لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی رات لورالائی کی تحصیل میختر سے 8کلو میٹر دور نامعلوم مسلح افراد نے مسافر بس سے اتار کر ایس ایچ او راڑہ شم اور2پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا جبکہ اسی دوران موقع پر پہنچنے والی پولیس کی گاڑی اور قریب واقع چیک پوسٹ کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا جبکہ پولیس کی گاڑی میں سوار4پولیس اہلکاروں کو اغواء کرکے اپنے ہمراہ لے گئے۔

Exit mobile version