یکشنبه, می 5, 2024
Homeخبریںلورالائی ’’کنگری‘‘بس میں سوار آرمی اہلکارکے قتل کی ذمہ داری بی ایل...

لورالائی ’’کنگری‘‘بس میں سوار آرمی اہلکارکے قتل کی ذمہ داری بی ایل اے نے قبول کرلی

کوئٹہ( ہمگام نیوز)بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان میرک بلوچ نے شہید شیربازمری کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا۔کہ گذشتہ روزقبضہ گیر فورسزز نے پہلے سے گرفتارتنظیم کے ساتھی شیرباز مری کو ان کے گھر کے قریب کوہلو بوہٹری میں شہید کردیا اور کوہلو کے علاقے بوہڑی و گردونواح میں آپریشن کر کے سات معصوم بلوچوں کو اغواہ کرلیا شیرباز مری تنظیم کا ساتھی تھا گذشتہ روز قبضہ گیر فورسزز نے شرباز مری کو ان کے گھر کے قریب گولی مار کر شہید کردیا شہید شیر باز مری جو کافی عرصے سے قومی آزادی کے جہد میں تنظیم کے پلیٹ فارم سے قومی خدمات سرانجام دے رہا تھا شہید شیرباز مری کے قربانیاں تاریخ میں روشن باب کی طرح یاد رکھے جائیں گے۔گذشتہ جمعہ کے روز لورلائی کے علاقے کنگری میں بس میں سوار آرمی اہلکار کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا
ترجمان نے کہا آزادی تک پاکستانی فورسزز کو نشانہ بناتے رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز