شنبه, آوریل 27, 2024
Homeخبریںمستونگ سے بلوچ نوجوان جبراً لاپتہ

مستونگ سے بلوچ نوجوان جبراً لاپتہ

مستونگ: (ہمگام نیوز) 19 مارچ 2024 کی شب 12 بجے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں نے ایک بلوچ نوجوان کو اغواء کرکے جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت صدام حسین کے نام سے ہوئی ہے اور وہ بلوچستان کے شہر مستونگ کے علاقے کلی عزیزآباد کے رہائشی ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطاق لاپتہ نوجوان کو مستونک میں چلتن پمپ کے قریب ریاستی اہلکار اٹھاکر اپنے ساتھ لے گئے جس کے حوالے سے تاحال کوئی معلومات فراہم نہیں کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز