یکشنبه, آوریل 28, 2024
Homeانٹرنشنلاسرائیل کے توقعات کے برخلاف ہندوستانی بیان اسرائیل کو غصے سے لال...

اسرائیل کے توقعات کے برخلاف ہندوستانی بیان اسرائیل کو غصے سے لال کیا۔

دہلی: (ہمگام نیوز) ہندوستان کے وزیر خارجہ کے بیان سے فلسطین کو انکی آزادی سے محروم کیا گیا اور اسرائیل جو زیادتی فلسطین میں کررہا ہے وہ دنیا کے قانون کے خلاف ہے۔

اسرائیل کو غصہ سے لال کیا کیونکہ اسرائیل اس خطے میں ہندوستان کو اپنا مظبوط اتحادی سمجتا ہے اور قابض پاکستان کے خلاف جنگ میں اسرائیل نے بھارت کی مدد اور کمک بھی کی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز