دوشنبه, می 6, 2024
Homeخبریںمند:بھوک و پیاس سے ایک شخص جاں بحق

مند:بھوک و پیاس سے ایک شخص جاں بحق

تربت (ہمگام نیوز)مند کے علاقے متاپ سے ایک لاش برآمد اطلاعات کے مطابق مند کے علاقے متاپ کے باغات سے جمعہ ولد بہادر سکنہ سورو مند کی لاش برآمد ہوئی جو بھوک و پیاس سے ان کی موت ہوئی۔جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز