Homeخبریںمند ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

مند ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کیچ : (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے مند میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کیا گیا۔

جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت راشد علی ولد داد اللہ کے نام سے ہوئی۔

تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اس شخص کو کس نے اور کیوں قتل کیا۔

Exit mobile version