Homeخبریںمنگچر، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

منگچر، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

منگچر(مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے علاقے منگچر میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیاہے ۔

لیویز ذرائع کے مطابق منگچر میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے مسمی عبدلطیف ولد حاجی سلطان محمد قوم محمدحسنی سکنہ نگور گہریزئی منگچر کو زخمی کردیا واقع کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او لیویز تھانہ منگچر علی اصغر نیچاری و لیویز فورس جائے وقوعہ پہنچے زخمی آر ایچ سی مندے حاجی سے ابتدائی طبی امداد دیکر کوئٹہ ریفر کردیا مزید تفتیش لیویز کررہی ہے واقعہ آپسی قبائلی تنازع کا شاخسانہ بتایا جاتاہے۔

Exit mobile version