Homeخبریںمولوی عبدالحمید کی درخواست پر اہل زاہدان کا خاموش مارچ

مولوی عبدالحمید کی درخواست پر اہل زاہدان کا خاموش مارچ

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز جمعہ ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر زاہدان کے عوام نے مولوی عبدالحمید کی درخواست پر اپنے احتجاج کے 41ویں ہفتے میں خاموشی مارچ کیا ـ

کہا جاتا ہے کہ بلوچ عالم دین مولوی عبدالحمید اسمائیل زہی نے زاہدان کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جمعہ میں خاموشی سے اپنا احتجاج ریکارڈ کریں ـ

Exit mobile version