Homeخبریںمچھ، پولیس تھانے پر دستی بم حملہ

مچھ، پولیس تھانے پر دستی بم حملہ

مچھ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے مچھ پولیس تھانے کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔

ذرائع کے مطابق حملے کے بعد پولیس و دیگر فورسز نے علاقے میں ناکہ بندی کرکے حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی۔

اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

Exit mobile version