Homeخبریںڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اپنے قافلے کے ساتھ تُربَت شھید فدا احمد...

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اپنے قافلے کے ساتھ تُربَت شھید فدا احمد چوک پہنچ گئے۔

تُربَت (ھمگام نیوز) گْوادر 28 جولائی بی وائی سی کے بلوچ راجی مچی کے بعد گیارہ دن تک گْوادر سے لیکر پورے بلوچستان میں دھرنا اور بلوچ راجی مچی کے کامیابی کے بعد بی وائی سی کے رھنما ڈاکٹر ماہ رنگ کی قافلہ اپنے دوستوں سمی بلوچ مولانا صبغت اللہ شاہ جی ،سیما بلوچ، ماہ زیب بلوچ،ڈاکٹر صبیحہ بلوچ اور دوسرے رھنماوں کے ساتھ تُربَت شھید فدا احمد چوک پہنچ گئے۔

آج بلوچ راجی مچی کا شھیدوں کے یات میں تُربَت شھید فدا احمد چوک میں جلسہ ہوا جس میں ہزاروں کے تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور کل بی وائی سی کا قافلہ ڈاکٹر مھرنگ بلوچ کی سرپرستی میں صبح سویرے گریشہ کی طرف روانہ ہوگا۔

 گریشہ میں راجی مچی کے شھیدوں کے یات میں جلسہ ہوگا اور اس کے بعد قافلہ کوئٹہ کی طرف روانہ ہوگا

Exit mobile version