منگل, مئی 21, 2024
ہومخبریںمہگس میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی پولیس اہلکار...

مہگس میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی پولیس اہلکار ہلاک

مہگس(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بروز منگل کو ایران کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ شہر مہگس (مہرستان) میں نامعلوم مسلح افراد کے ساتھ جھڑپ میں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔

 مارے گئے اہلکار کی شناخت سیکنڈ لیفٹیننٹ حسین علی شبک کے نام سے ہوئی ہے۔

 ذرائع کے مطابق منگل کی صبح مہرستان پولیس کی گشتی ٹیم نے دو کاروں میں سوار افراد پر فائرنگ کی جس پر بھرپور جوابی کارروائی کی گئی اور اس جھگڑے کے نتیجے میں حسین علی شبک گولی لگنے سے ہلاہ ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز