Homeخبریںنوشکی، ایف سی چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ، دو اہلکارزخمی

نوشکی، ایف سی چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ، دو اہلکارزخمی

نوشکی (ہمگام نیوز) نوشکی میں ایف سی چیک پوسٹ پر ہینڈ گرنیڈ بم سے حملہ دو اہلکار شدید زخمی ایف سی کی ہوائی فائرنگ سے حملہ آوار فرار ہوگئے

حکام کے مطابق کے مطابق اتوار اور پیر کے درمیانی شب کوئٹہ تفتان روڈ پر واقع نوشکی ایف سی کی چیک پوسٹ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے ہینڈ گرنیڈ بم سے حملہ کیا۔

ذرائع کے مطابق ہینڈ گرینڈ بم زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا جس سے دو ایف سی اہلکار زخمی ہوئے کی اطلاع ہیں جبکہ ایف سی کی جوابی فائرنگ سے حملہ آوار فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

Exit mobile version