سه‌شنبه, آوریل 30, 2024
Homeخبریںنوشکی: احمد وال میں پاکستان ایف سی پہ حملہ، متعدد ہلاک

نوشکی: احمد وال میں پاکستان ایف سی پہ حملہ، متعدد ہلاک

نوشکی( ہمگام نیوز) نوشکی میں پاکستان ایف سی کی گاڑی پہ حملہ، معتدد اہلکارہلاک ،تفصیلات کے مطابق نوشکی کے علاقے احمد وال ڈیم کے قریب قابض پاکستان ایف سی کی کشتی گاڑی پہ نامعلوم مسلح افراد نے ریمورٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا ، ابتدائی اطلاعات مطابق حملے گاڑی مکمل تباہ ہوئی جبکہ گاڑی میں سوار کئی اہلکار ہلاک و زخمی ہوئیں ، تاہم ابھی تک اس حملے کی ذمہ داری کسی بھی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز