Homeخبریںپسنی ، حادثے میں دو افراد جاں بحق،تین زخمی

پسنی ، حادثے میں دو افراد جاں بحق،تین زخمی

 

پسنی (ھمگام نیوز) حادثے میں دو افراد جاں بحق، تین زخمی پولیس کے مطابق مکران کوسٹل ہائی وے کلگ کراس پر ایک کرولا گاڈی کو حادثہ پیش آیا۔

 

پولیس نے بتایا کہ حادثے میں دو افراد حنیف ولد مولا بخش اور ننکر ولد رستم بحق جب کہ دیگر تین افراد زخمی ہوگئے۔

 

پولیس کے بقول مزکورہ گاڈی کوہِ مراد تربت سے شادی کور جارہی تھی۔

Exit mobile version