ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںپسنی روڈ سے چار روز پرانی لاش برآمد

پسنی روڈ سے چار روز پرانی لاش برآمد

تربت( ہمگام نیوز)پسنی روڈ سے چار روز پرانی لاش برامد، شناخت کلگ کے رہائشی علی کے نام سے کی گئی۔ پولیس زرائع کے مطابق بانک چھرائی پسنی روڈ سے ایک چار روز پرانی لاش اطلاع ملنے پر برآمد کرلی گئی جسے علی سکنہ کلگ کے نام سے شناخت کیاگیامقتول کو گولیاں مار کر قتل کردیاگیا ہے تاہم قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز